حیدرآباد کے علاقہ بنجارہ ہلز میں پرانی کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کے نام پر
لوگوں کو دھوکہ دینے پر 10 ارکان کے گروہ کو پولیس نے گرفتار کرتے ہوئے ان
کے قبضہ سے 1.5 کروڑ روپئے ضبط کرلئے
۔یہ گروہ ایسے کئی معاملات میں ملوث ہے ۔پولیس نے بتایا کہ پرانی نوٹوں کے بدلہ نئی نوٹ فراہم کرنے کا وعدہ کرتے
ہوئے رقم کے ساتھ فرار ہونے اور دیگر دھوکہ دہی کے معاملات میں یہ افراد
ملوث ہیں